kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
موجودہ ملکی صورتحال کے باعث ایوارڈ سرمنی فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

حضرت مولانا پروفیسر بشیر احمد یوسفی صاحب كا کنزالمدارس بورڈ وزٹ

حضرت مولانا پروفیسر منیر احمد یوسفی علیہ الرحمہ کے جانشین بشیر احمد یوسفی صاحب اور صاجزادہ مولانا خلیل احمد یوسفی صاحب نے شعبہ مزارات اولیاء و رابطہ برائے اوقاف کے نگران مجلس کی دعوت پر کنزالمدارس ہیڈ آفس کا تفصیلی وزٹ کیا اور شعبہ جات میں ہونے والوں کاموں کے دیکھ کر خوشی کا اظہار فرمایا !