دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور کنزالمدارس بورڈ،ايجوكيشن كونسل دعوتِ اسلامی کے تحت، جامعہ الازہر قاہرہ، مصر — جو دنیا کے قدیم اور معتبر اسلامی تعلیمی مراکز میں سے ایک ہے — کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔یہ سنگِ میل عالمی تعلیمی روابط کو مضبوط کرنے اور ایسے معیاری نظامِ تعلیم کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے جو جدید علم کو اسلامی اقدار کے ساتھ جوڑتا ہے۔اس شاندار وزٹ، معاہدے پر دستخط، اور ایک روشن تعلیمی مستقبل کی سمت بڑھتے وژن کی جھلک دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں!