امتحانی بورڈ طے شدہ شیڈول کے مطابق امتحانات لینا اور نتائج جاری کرنا طلبہ و طالبات کے امتحانات کا اہتمام کرنا امتحانی بورڈ کے تحت درج ذیل امتحانات کا سلسلہ ہو گا اور کامیابی پر اسناد بھی جاری کی جائیں گی: تحفیظ القرآن تجوید و قرات درجہ ثانویہ عامہ درجہ ثانویہ عامہ درجہ عالیہ درجہ عالمیہ تخصصات