تعلیمی بورڈ (Education Board) تعلیمی بورڈ کاکام کنزالمدارس سے ملحقہ مدارس کے لئے عصری اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ جامع نصاب تیار کر کے متعلقہ اداروں کو ارسال کرنا۔ وقتا فوقتا جائزہ لیتے رہنا اور بدلتے حالات اور تقاضوں کے مطابق مناسب ترامیم و سفارشات مرتب کرنا۔ حتمی منظوری (Final Aproval) کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی کو پیش کرنا