تعلیمی نظام کی درجہ بندی

کنزالمدارس بورڈ پاکستان کے تعلیمی نظام کی درجہ بندی



1 ابتدائیہ مساوی پرائمری (5 سالہ)
2 متوسطہ مساوی مڈل (حفظ و تجوید) 3سالہ
3 الشہادۃ الثانویہ عامہ مع میٹرک (2 سالہ)
4 الشہادۃ الثانویہ خاصہ مع انٹر میڈیٹ (2 سالہ)
5 الشہادۃ العالیہ مساوی بی اے (دو سالہ)
6 الشہادۃ العالمیہ مساوی ایم اے عربی واسلامیات (دو سالہ)
7 تخصصات اسپیشلائزیشن