جامعۃ المدینہ انسٹیٹیوٹ

جامعۃ المدینہ انسٹیٹیوٹ مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ کراچی ہے۔ بقیہ جامعات المدینہ فی الحال اس میں شامل نہیں ہیں ، البتہ پراسس کے بعد بطور برانچ الحاق ہو سکے گا۔


جامعۃ المدینہ انسٹیٹیوٹ کی ڈگری فقط اس سال (2021)سے نئے داخلوں کے اسٹوڈنٹس کیلئے ہوگی۔سابقہ زیر تعلیم طلبہ اور فارغ التحصیل مدنیوں کو اب تک کی اسٹیٹمنٹ کے مطابق جامعۃ المدینہ انسٹیٹیوٹ کی ڈگری جاری نہیں ہوگی