کنزالمدارس کا دائرہ کار (Scope)
- کنزالمدارس بورڈ کا دائرہ کار پاکستان سمیت بیرونِ ممالک کے دینی تعلیمی اداروں کو بھی محیط ہے۔
سند کی حیثیت
- کنزالمدارس بورڈہائرایجوکیشن (HEC)کے نوٹیفکیشن نمبر 8-16/HEC/SAD/2021/2824مجریہ بتاریخ 27 اپریل 2021ء کے مطابق کنز المدارس کے تحت جاری شدہ الشہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ کی ڈگری ایم اے عربی و اسلامیات کے مساوی ہو گی۔