کنزالمدارس بورڈز
- ایگزیکٹو کمیٹی :
کنزالمدارس بورڈ کے جملہ امور کی ذمہ دار 6 افراد پر مشتمل ایگزیکٹو کمیٹی ہے۔ - افتابورڈ :
کنز المدارس کی تمام پالیسیز کی شرعی تفتیش کے لئے10مفتیان کرام پر مشتمل افتا بورڈ قائم ہے۔ - نصابی بورڈ :
عصری اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ جامع نصاب تیار کرنے کے لیے 6 افراد پر مشتمل نصابی بورڈ قائم ہے۔ - امتحانی بورڈ :
طے شدہ شیڈول کے مطابق امتحانات لینا اور نتائج جاری کرنے کے لیے 4 افراد پر مشتمل امتحانی بورڈ قائم ہے۔ - لیگل ایڈوائزی بورڈ :
کنز المدارس بورڈ پاکستان کی پالیسیز کی قانونی اعتبار سے تفتیش کے لئے لیگل ایڈوائزری بورڈ قائم ہے۔