ساتواں مرحلہ

(Marking of Answer Book & Preparation And Declaration of Result) جوابی کاپیوں کی چیکنگ اور نتیجہ کی تیاری و اجرا

مقررہ چیکنگ مراکز کے لئے نگران چیکنگ مراکز  کا تقرر کیا جائے گا اور Head Examiner کی زیرِ نگرانی ماہر اساتذہ سے جوابی کاپیاں چیک کروائی جائیں گی۔ شعبہ سیکریسی (Secrecy) کنزالمدارس بورڈ پاکستان حتمی رزلٹ مرتب کرے گا اور اتھارٹی کی منظوری کے بعد ناظمِ امتحانات قومی پریس میں اس کا اعلان کریں گے، آفیشل ویب سائٹ پر رزلٹ اپ لوڈ کیا جائے گا اور موبائل SMS کے ذریعے بھی  رزلٹ معلوم کیا جاسکے گا۔

کامیابی کا معیار اور گریڈ درجہ بندی

Standard of Success and Grade Classification

>
For Class Matric and F.A. (1st & 2nd) برائے درجہ الشہادۃ الثانویہ عامہ و خاصہ (اول و دوم)
80% and above A-1 Outstanding ممتاز مع الشرف A-180٪ اور اس سے زائد
70% to 79.9% A Excellent ممتاز A70٪ تا ٪79.9
60% to 69.9% B Very Good جید جدا B60٪ تا ٪69.9
50% to 59.9% C Good جید C50٪ تا ٪59.9
40% to 49.9% D Fair مقبولD40٪ تا ٪49.9
33% to 39.9% E Satisfactory مب E 33٪ تا ٪39.9
Below 33% F Fail ناکام F 33٪ سے کم
>
For Class: BA and MA (1st & 2nd) برائے درجہ الشہادۃ العالیہ والشہادۃ العالمیہ (اول و دوم)(اول و دوم)
85% and above A-1 Outstanding ممتاز مع الشرف A-185٪ اور اس سے زائدئد
70% to 84.9% A Excellent ممتاز A70٪ تا ٪84.9
60% to 69.9% B Very Good جید جدا B60٪ تا ٪69.9
50% to 59.9% C Good جید C50٪ تا ٪59.9
40% to 49.9% D Fair مقبولD40٪ تا ٪49.9
Below 40% F Fail ناکام F 40٪ سے کم
>
For Class: Specialization برائے درج:تخصص
85% and above A-1 Outstanding ممتاز مع الشرف A-185٪ اور اس سے زائد
84.9%70 A Excellent ممتاز A70٪ تا ٪84.9
69.9%60 B Very Good جید جدا B60٪ تا ٪69.9
59.9%50 C Good جید C50٪ تا ٪59.9
Below 50% F Fair ناکامF50٪ سے کم

رعایتی نمبرز (Grace Marks) )

درج ذیل قواعد و ضوابط کے تحت رعایتی نمبرات دئیے جائیں گے:

  1. صرف ایک پرچہ میں ناکام طلبہ/طالبات کو رعایتی نمبردئیے جائیں گے۔
  2. رعایتی نمبر کل مضامین کے نمبرات کا ایک فیصد (%1) دئیے جائیں گے یعنی فرض کریں کہ درجہ عامہ (Matric) کے کل مضامین کے نمبرات 600 ہیں تو اس کا ایک فیصد (%1) 6 نمبر ہوں گے۔ اسی طرح درجہ تخصص کے کل مضامین کے نمبرات 400 ہیں تو ان کا ایک فیصد (%1) 4 نمبر ہوں گے۔