ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

کنزالمدارس میں دارلافتاء کے مفتیان کرام کا وزٹ

الحمدللہ عزوجل دعوت اسلامی کے دینی بورڈ کنزالمدارس میں دارلافتاءگوجرانوالہ سے مفتی عرفان صاحب اور دارالافتاء لاہور سے مفتی ساجد صاحب تشریف لائے اوریہاں کے مختلف شعبہ جات کےکاموں کا تفصیلی جائزہ لیا کنزالمدارس بورڈ کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا وزٹ بھی فرمایا۔