ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

ساتواں مرحلہ

ساتواں مرحلہ

جوابی کاپیوں کی چیکنگ اور نتیجہ کی تیاری و اجرا

(Marking of Answer Book & Preparation And Declaration of Result)

اس مرحلے پر درج ذیل کام سرانجام دئیے  جاتے ہیں :

  1. مقررہ چیکنگ سینٹرز کے لئے نگرانِ چیکنگ سینٹرز کا تقرر کیا جاتاہے ۔
  2. Head Examiner کی زیرِ نگرانی ماہر اساتذہ سے جوابی کاپیاں چیک کروائی جاتی ہیں ۔
  3. شعبہ سیکریسی (Secrecy) کنزالمدارس بورڈ حتمی رزلٹ مرتب کرتاہے۔ اوراتھارٹی کی منظوری کے بعدکنٹرولر امتحانات قومی پریس میں اس کا اعلان کرتے ہیں ۔ اس کے بعد  آفیشل ویب سائٹ پر رزلٹ اپ لوڈ کرد یا جاتاہے۔

نوٹ

موبائل SMS کے ذریعے بھی  رزلٹ معلوم کیا جاسکتا ہے ۔

کامیابی کا معیار اور گریڈ درجہ بندی

(Standard of Success and Grade Classification)

 

 

 

 

رعایتی نمبرزGrace Marks) )

درج ذیل قواعد و ضوابط کے تحت رعایتی نمبرات دئیے جائیں گے:

  1. صرف ایک پرچہ میں ناکام طلبہ/طالبات کو رعایتی نمبردئیے جائیں گے۔
  2. رعایتی نمبر کل مضامین کے نمبرات کا ایک فیصد (%1) دئیے جائیں گے ۔