ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

نگران مراکزامتحان تربیتی ورکشاپس2023

23فروری 2023ء سے کنز المدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات شروع ہو رہےہیں سالانہ امتحانات کےانتظام وانصرام کومضبوط اوربہتربنانےکےلیے ملک بھرمیں نگران مراکزامتحان کےلیےکنز المدارس بورڈ کے تحت تربیتی ورکشاپس کاانعقادکیاگیاکنٹرولرامتحانات محمداسماعیل مدنی عطاری نےنگران مراکزامتحان کی مختلف امتحانی امور پرتربیت کی تاکہ منظم انداز میں امتحانات وقوع پذیر ہو سکیں۔