مورخہ25/01/2024 کو کنزالمدارس بورڈ میں ایک ٹریننگ سیشن منعقد ہواجس میں دعوت اسلامی کے (Research Training and Development)کے ہیڈ سر فرید عطاری صاحب نے تمام ایچ او ڈیز کے درمیان گفتگو فرمائی ان کی گفتگو کا موضوع یہ تھا کہ کیسے اپنی شخصیت میں نکھار پیدا کیا جائے , (self development) کے متعلق رہنمائی فرمائی اسی طرح وقت کو کیسے (Manage)کیا جائے (Team)کے ساتھ مل کر کیسے کام کیا جائے, اپنے اندر موجود صلاحیتوں کو کیسے پہچانیں , ان میں مزید نکھار کیسے لایا جائے اور سب سے بڑھ کر موجودہ دور کے تقاضے کے مطابق (Professional)انداز سے رہن سہن کے حوالے سے گفتگو فرمائی-