ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

برگیڈئیر(ر) ڈاکٹر طاہر نواز صاحب کا کنزالمدارس بورڈ میں وزٹ

کنزالمدارس بورڈ آفس میں برگیڈئیر(ر) ڈاکٹر طاہر نواز صاحب نے وزٹ کیا اور دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد جنید عطاری مد ظلہ العالی سے ملاقات کی    کنزالمدارس بورڈ کے تحت دینی ایجوکیشن پر ہونے والے نظم و ضبط کو پسند کیا اور اپنے تأثرات پیش کیے.