ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

رکن شورِی وصدر کنز المدارس بورڈ کا ایچ او ڈیز کے ساتھ مشوررہ

دعوت اسلامی کے دینی بورڈ کنز المدارس میں دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوری کے رکن و صدر کنز المدارس بورڈ مولانا محمد جنید رضا عطاری مدنی سلمہ الغنی کی سربراہی میں کنز المدارس کے تمام ایچ او ڈیز کا مشورہ ہوا رکن شوری کا کہنا تھا کہ تمام ایچ او ڈیز کنز المدارس میں ستون کی مانند ہیں اور ان کی اچھی پرفامنس ہی کنز المدارس کو عالم اسلام میں نمایاں کرے گی مزید رکن شوریٰ نے کنز المدارس میں ہونے والے تمام کاموں کا جائزہ لیا اور اچھی پرفامنس دینے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی اور سب کو مزید اچھے سے کام کرنے کی ترغیب دلائی۔