kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
ڈیٹ شیٹ برائے ضمنی امتحانات 2025 (درس نظامی، تخصصات اور کورسز) کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ سیکشن میں اپڈیٹ کردی گئی ہے۔

میٹنگ آف جامعات المدینہ فیصل آباد ناظمین

دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوری کے رکن و صدر کنزالمدارس بورڈ ابو اسید مولانا محمد جنید رضا عطاری مدنی سلمہ الغنی نےفیصل آباد کے جامعات المدینہ  کے ناظمین کا مشورہ فرمایا اسی طرح تعلیمی اور تنظیمی امور پر تمام ذمہ داران کی تربیت فرمائی۔