(Delivery of Answer Copies & Question Papers)
1.اس مرحلے میں مرکزِ امتحان کی تعداد کے مطابق جوابی کاپیاں، اضافی کاپیاں (B Copies) اور سوالیہ پرچے (Question Paper)مراکزِ امتحان میں ارسال کر دئیے جاتے ہیں۔
2.جوابی کاپیوں اور سوالیہ پرچہ جات کی ہر طرح سے حفاظت کرنا ناظمین اور نگرانِ مراکزِ امتحان کی اہم ذمہ داری ہے۔