kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
کنزالمدارس بورڈ کی ڈیجیٹل ایپ لانچ ہو چکی ہے۔اس ایپ کے ذریعے طلبۂ کرام آن لائن رزلٹ دیکھ سکیں گے، سلیبس، ڈیجیٹل لائبریری اور ویڈیو لیکچرز تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اور بورڈ کے نوٹیفیکیشنز اور اپڈیٹس بھی حاصل کریں گے۔

رکن شوری ونائب صدر کنزالمدارس قاری سلیم عطاری نے وزٹ فرمایا

دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوری کے رکن ونائب صدر کنزالمدارس بورڈ قاری سلیم عطاری سلمہ الباری نے کنزالمدارس بورڈ کا وزٹ فرمایا اور رکن شوری وصدر کنزالمدارس بورڈ مولانا جنید عطاری مدنی سلمہ الغنی کی سربراہی میں میٹنگ کی اس میٹنگ میں دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر دانش عطاری؛ رجسٹرار دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر جاوید اسلم باجوہ اور کنزالمدارس بورڈ کے ایچ او ڈیز شامل تھے.