کنز المدارس بورڈ کے صدر ورکن شوریٰ حاجی محمد جنید عطاری مدنی کے زیراہتمام ایک ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر محمد ادریس نے شعبہ جات کے ایچ او ڈیز کو امتحانی پرچےمیں مزید بہتری لانےکے حوالےسےتربیت کی، کریکولم اسیسمنٹ کے طریقے تفصیل سے بتائے، اور امتحانی نظام کو بہتر بنانے کے لیے سب کی حوصلہ افزائی فرمائی۔