کنزالمدارس بورڈ کی ویب سائٹ پر نصاب برائے سالانہ امتحانات 2025–26 باقاعدہ طور پر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ تمام طلباء، اساتذہ اور ذمہ داران سے گزارش ہے کہ نيا نصاب دیکھنے کے لیے ویب سائٹ کے نصاب سیکشن کا وزٹ کریں۔
حضرت مولانا پروفیسر بشیر احمد یوسفی صاحب كا کنزالمدارس بورڈ وزٹ
حضرت مولانا پروفیسر منیر احمد یوسفی علیہ الرحمہ کے جانشین بشیر احمد یوسفی صاحب اور صاجزادہ مولانا خلیل احمد یوسفی صاحب نے شعبہ مزارات اولیاء و رابطہ برائے اوقاف کے نگران مجلس کی دعوت پر کنزالمدارس ہیڈ آفس کا تفصیلی وزٹ کیا اور شعبہ جات میں ہونے والوں کاموں کے دیکھ کر خوشی کا اظہار فرمایا !