فضيلة الشيخ فيصل محمد العمودي اليمني الشافعی کی کینیا سے کنزالمدارس ہیڈ آفس آمد ہوئ بورڈ کے تمام دفاتر کا تفصیلی وزٹ فرمایا اور رکن شوری وصدر کنزالمدارس بورڈ مولانا جنید عطاری مدنی سلمہ الغنی سے بھی ملاقات کا سلسلہ ہوا !