ركن شوریٰ سید محمد ابراہیم عطاری نے کنزالمدارس بورڈ کا وزٹ
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن سید محمد ابراہیم عطاری نے کنزالمدارس بورڈ کا وزٹ کیا مختلف ڈیپارٹمنٹ کا جائزہ لیا اور مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و صدر کنزالمدارس بورڈ مولانا جنید عطاری مدنی سلمہ الغنی سے ملاقات کی۔