دعوت اسلامی کے دینی تعلیمی بورڈ کنزالمدارس میں کنٹرولر امتحانات (مولانا اسماعیل مدنی) کی سربراہی میں (Examination Department)کی سالانہ میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں سسٹم کے(Current Issues) اور (Future Goals) پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ميٹنگ میں کراچی کی (Senior IT Team)، (Kanz-ul-Madaris Board IT Team) اور (Examination Team) نے شرکت کی ! بعد ازاں آئی ٹی ٹیم نے کنزالمدارس بورڈصدرورکن شورٰی حاجی جنید مدنی سے ملاقات کی۔