ایجوکیشن کونسل دعوت اسلامی سالانہ ایوارڈ سرمنی 2025 ،جس میں سابقہ وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی، دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی محمد عمران عطاری سلمہ الباری ، رکن شوریٰ و نگران پاکستان حاجی محمد شاہد عطاری، رکن شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری ، رکن شوریٰ و صدر کنزالمدارس بورڈ حاجی جنید مدنی و دیگر مہمانان گرامی نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی محمد عمران عطاری سلمہ الباری نے بیان کیا اور سال 2025 کے کنزالمدارس بورڈ پاکستان کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلباء اور طالبات کے محارم میں انعامات تقسیم کیے گئے۔