کنزالمدارس بورڈ کی ڈیجیٹل ایپ لانچ ہو چکی ہے۔اس ایپ کے ذریعے طلبۂ کرام آن لائن رزلٹ دیکھ سکیں گے، سلیبس، ڈیجیٹل لائبریری اور ویڈیو لیکچرز تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اور بورڈ کے نوٹیفیکیشنز اور اپڈیٹس بھی حاصل کریں گے۔
ممباسا کینیا میں جامعة المدینہ و مدرسة المدینہ کے فارغ التحصیل طلبہ کرام کے لئے تقسیم اسناد اجتماع کا انعقاد جس ميں رکن شوریٰ وصدر کنزالمدارس بورڈ حاجی جنید عطاری مدنی نے طلباء کرام کو اسناد پیش کیں۔