آر اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کےنگران مولانا ڈاکٹر فرحان اختر مدنی اور سینئر ذمہ دارمولاناخرم مدنی نے تحقیقی مقالہ کی ہدایات، اصول و ضوابط، انداز، طریقہ کارنیز المدینہ لائبریری،مکتبہ شاملہ سافٹ وئیر اور دیگر چیزوں سے متعلق دورہ حدیث اور تخصصات کے طلبہ کی تربیت کی ،( تصویر ی مناظر )