kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
کنزالمدارس بورڈ کی ڈیجیٹل ایپ لانچ ہو چکی ہے۔اس ایپ کے ذریعے طلبۂ کرام آن لائن رزلٹ دیکھ سکیں گے، سلیبس، ڈیجیٹل لائبریری اور ویڈیو لیکچرز تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اور بورڈ کے نوٹیفیکیشنز اور اپڈیٹس بھی حاصل کریں گے۔

نصاب اور امتحانات کے اہم امور پر میٹنگ

28 ستمبر 2021 کو نصاب اور امتحانات کے حوالے سے اہم امور پر میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن و صدر کنز المدارس بورڈ مولاناحاجی جنید عطاری مدنی کی سربراہی میں کنزالمدارس کے تعلیمی بورڈ اور امتحانی بورڈ کی میٹنگ ہوئی ۔جس میں HODتعلیمی بورڈ استاذ الحدیث مولانا گل رضاعطاری مدنی ،کنٹرولر امتحانات استاذ الحدیث مولانا اسماعیل عطاری مدنی ،سینئر کنسلٹنٹ پروفیسر جاوید اسلم باجوہ صاحب،اوردیگر معزز ممبران تعلیمی بورڈ و امتحانی بورڈ نے شرکت فرمائی۔