کنزالمدارس بورڈ اور جامعۃ المدینہ انسٹیٹیوٹ کے تحت امتحان دینے والے طلبا ءکرام میں اجتماع تقسیم اسنادنگران شوریٰ، اراکین شوریٰ، مفتیان کرام، ذمہ داران، طلبا کرام سمیت دیگر افراد نے شرکت کی نگران شوریٰ نے اشاعت فاحشہ کی روک تھام کیلئے شرکاء کو کردار ادا کرنے کی ترغیب دلائی مفتی محمد ہاشم خان عطاری مدنی مدظلہ العالی نےمدارس کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی۔