kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
موجودہ ملکی صورتحال کے باعث ایوارڈ سرمنی فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پروفیسرحضرات کا کنزالمدارس بورڈ میں وزٹ

کنزاالمدارس بورڈ میں ( ڈین فیکلٹی آف اسلامک شرعیہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ) ڈاکٹر سجاد صاحب اور ڈین فیکلٹی اورینٹل لرننگ اینڈ لینگوجز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس صاحب نے کنزالمدارس بورڈ میں وزٹ کیاساتھ ہی ڈاکومنٹری دیکھ کر بورڈ میں ہونے والے کاموں کو سراہا اور مزید ترقی کیلیے اپنے نیک خیالات کا اظہار فرمایا۔