Welcome to Kanz-ul-Madaris Board International Approved by Federal Ministry of Education and Technical Training, Government of Pakistan. Notification No.1-46/2014-NCC/RE
کنزالمدارس بورڈ کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات کے انتظام کو بہتر اور منظم کرنے کیلیے ایگزیمنیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت اسلام آباد، گجرات ، لاہور اور ملتان میں ورکشاپس کا انعقاد ہوا جس میں نگران مراکز امتحانات کی مختلف امور پر تربیت کی گئی۔