kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ڈیٹ شيٹ ویب سائٹ کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔

مجلس تعلیمی امورکی میٹنگ دنیاوی تعلیم پر

دعوت اسلامی کے دینی بورڈ کنزالمدارس بورڈ میں رکن شوری حاجی جنید عطاری مدنی سلمہ الغنی کی سربراہی میں مجلس تعلیمی امور کی میٹنگ ہوئی اس میں رکن شوری حاجی جنید صاحب نے دنیاوی تعلیم کو بہتر بنانے کے حوالے سے کی تربیت فرمائی۔