kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ڈیٹ شيٹ ویب سائٹ کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔

ڈاکٹر رب نواز لودھی صاحب کا کنزالمدارس بورڈ میں وزٹ

کنزالمدارس بورڈ میں (ایسوسی ایٹ پروفیسر یونیوسٹی آف پنجاب ) ڈاکٹر رب نواز لودھی صاحب نے وزٹ کیا اور ساتھ ہی مختلف ڈیپارٹمنٹس میں ہونے والوں کاموں سے اور کنزالمدارس کے منظم اور بہترین اصول وضوابط سے کافی متأثر ہوئے اور شعبہ جات میں کیے جانے والے کاموں کو سراہا اس موقع پر انھوں نے دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد جنید عطاری مدظلہ العالی سے میٹنگ میں چند ضروری امور پر گفتگو فرمائی اور ان کے دست مبارک سے امیر اہل سنت کی کتاب بطور تحفہ حاصل کی