Welcome to Kanz-ul-Madaris Board International Approved by Federal Ministry of Education and Technical Training, Government of Pakistan. Notification No.1-46/2014-NCC/RE
کنزالمدارس میں ایگزام اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے ما بین میٹنگ
دعوت اسلامی کے دینی بورڈ کنزالمدارس کے تحت ایگزام اورآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے مابین میٹنگ ہوئی اس میں سافٹ وئیر کنزالمدارس بورڈ سسٹم کے متعلق بریفننگ دی گئی اور اس کے طریقے کار کو سمجھایا گیا اور سافٹ وئیر سے متعلق مزید بہتری کیلئے تمام شرکاء نے اپنی آراء پیش کیں۔