kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
کنز المدارس ایپ کے نئے فیچرز اب لائیو ہیں۔پروفائل مینجمنٹ، تیز سرچ، جاب پلیسمنٹ، فوری نوٹیفکیشنز اور ہیلپ سینٹر سے فائدہ اٹھائیں۔

کنز المدارس بورڈ کے تعلیمی بورڈ کا مدنی مشورہ

الحمدللہ کنز المدارس بورڈ کے تعلیمی بورڈ کا مدنی مشورہ رکن شوری حاجی جنید مدنی زید مجدہ ؛رکن شوری حاجی اسد مدنی زید مجدہ اور ہیڈ چئیر مین تعلیمی بورڈ حاجی گل رضا مدنی زیدہ مجدہ کی زیر سرپرستی کنز المدارس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں تعلیمی بورڈ کے ماہرین نصاب کے ساتھ ساتھ سینیئر اساتذہ کرام اور اساتذہ الحدیث نے شرکت کی اس مدنی مشورے میں نصاب میں مزید بہتری لانے کے لیے نصاب کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ لیا گیا اور عصر حاضر میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے حوالے سے گفتگو ہوئی