kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
Welcome to Kanz-ul-Madaris Board International Approved by Federal Ministry of Education and Technical Training, Government of Pakistan. Notification No.1-46/2014-NCC/RE

شعبۃ الامتحانات کنزالمدارس بورڈ کی سالانہ میٹنگ2024

شعبۃ الامتحانات کنزالمدارس بورڈ کی سالانہ میٹنگ 2024 کے عکس بند مناظراس میٹنگ میں کنٹرولر امتحانات،ڈپٹی کنٹرولر،اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اور ایگزامنیشن انچارج کے ساتھ ساتھ شعبۃ الامتحانات کے دیگر اہم ذمہ داران نے بھی شرکت کی.میٹنگ میں امتحانات سے متعلقہ امور و معاملات کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف طے کیے گئے نیز نظام میں بہتری کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔