kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ڈیٹ شيٹ ویب سائٹ کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔

دعوت اسلامی کے دینی بورڈ کنزالمدارس میں مجلس جامعۃ المدینہ کی میٹنگ

دعوت اسلامی کے دینی بورڈ کنزالمدارس میں مجلس جامعۃ المدینہ کی میٹنگ ہوئ۔جس میں مرکزی مجلس شوری کے رکن و صدر کنزالمدارس بورڈ مولانا جنید رضا عطاری مدنی سلمہ الغنی, رکن شوری حاجی اسد مدنی صاحب اور مجلس کے دیگر افراد نے شرکت کی ۔مدنی مشورے میں تعلیمی ،امتحانی اور انتظامی امور کے حوالے سے گفتگو ہوئی، تمام اراکین مجلس نے اپنے سابقہ تجربات کے پیش نظر آئندہ کی پلاننگ اورسفارشات پیش کیں، مدنی مشورے کے اختتام میں رکن شوری حاجی اسد مدنی صاحب نے تمام شرکاء کو دعاؤں سے بھی نوازا۔