Welcome to Kanz-ul-Madaris Board International Approved by Federal Ministry of Education and Technical Training, Government of Pakistan. Notification No.1-46/2014-NCC/RE
کراچی سے آئی ٹی ماہرین اور سینئر ڈویلپرز کی کنز المدارس بورڈ میں آمد
کراچی سے آئی ٹی ماہرین اور سینئر ڈویلپرز کی کنز المدارس بورڈ میں آمد ہوئی ۔4 دن کے اس سیشن میں کنز المدراس بورڈ کے سافٹ وئیر کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی ، اہم امور کی ڈویلپمنٹ کی گئی ، سافٹ وئیر سے متعلقہ مسائل کو حل کیا گیااورآئندہ کے اہداف طے کیے گئے۔