kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ڈیٹ شيٹ ویب سائٹ کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔

نگران پاکستان مشاورت کا شعبہ جاب پلیسمنٹ سےمدنی مشورہ

کنزالمدارس بورڈ کے شعبہ جاب پلیسمنٹ کے اسلامی بھائیوں کے مدنی مشورے نگران پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہد عطاری سلمہ الباری نے رہنمائی کی،شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیاگیا۔