کنز المدارس بورڈ کے شعبہ جات کے ذمہ داران (HODs) کے لیے تین روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سینیئر ٹرینر اینڈ جنرل مینیجرشوری آفس سید شاہدعطاری صاحب نے3دن تربیتی سیشن کا آغاز کیا جس میں effective management،lean management,emotional intelligence,5S practical sessionان موضوعات پر ٹریننگز دیں ۔ Interactive Training sessionکے دوران ذمہ داران کے شعبہ جات سے متعلق چیلنجز اوران کے حل کے حوالے سے رہنمائی فرمائی نیز اپنے شعبہ جات کے نظام کی مضبوطی کے حوالے سے Planning Phase اور Process Developmentکے حوالےسے بھی رہنمائی فرمائی ۔ٹریننگ سیشن کے اختتام پر شرکاء ٹریننگ سیشن کو Certificatesبھی پیش کیے گئے۔